قاقلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے، گرم خشک، ہاضم اور نمکین ہے، بطور دوا مستعمل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے، گرم خشک، ہاضم اور نمکین ہے، بطور دوا مستعمل ہے۔