قاقم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے۔ قاقم اندام