قالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین۔ قالی باف قالی بافت