قاہر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غالب، محکم، مستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا، نیز اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - غالب، محکم، مستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا، نیز اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔ زبردست (فارسی)