قبائلی
معنی
١ - ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدی لوگ، بہت سے گروہ سے تعلق رکھنے والے، قبیلے سے تعلق رکھنے والے، شخص یا کوئی شے وغیرہ۔ "صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں چھاؤنی قائم کرنے . پر بحث ہوئی۔" ( ١٩٨٧ء، قائداعظم کے مہ و سال، ١١٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قبائل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے صفت 'قبائلی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں