قبضتین
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (فقہ) روح انسانی کا دو مرتبہ قبض ہونا پہلی مرتبہ ختم زندگی پر اور دوسری مرتبہ قبر میں منکر و نکیر کے سوال و جواب کے بعد۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (فقہ) روح انسانی کا دو مرتبہ قبض ہونا پہلی مرتبہ ختم زندگی پر اور دوسری مرتبہ قبر میں منکر و نکیر کے سوال و جواب کے بعد۔