قبل

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش۔ "فورٹ و لیم کالج کے قیام سے قبل ١٧٩٦ء میں ڈاکٹر جان گلکرائسٹ نے انگریزی اردو لغت شائع کی۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش۔ "فورٹ و لیم کالج کے قیام سے قبل ١٧٩٦ء میں ڈاکٹر جان گلکرائسٹ نے انگریزی اردو لغت شائع کی۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٩ )

اصل لفظ: قبل