قتاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغیلاں، ایک خار دار جھاڑی، جنگلی بوٹی جو مختلف امراض میں استعمال کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مغیلاں، ایک خار دار جھاڑی، جنگلی بوٹی جو مختلف امراض میں استعمال کی جاتی ہے۔