قدرتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی۔ "قلات ڈویژن میں سوئی کے مقام پر وافر قدرتی گیس موجود ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣١٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'قدرت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'قدرتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی۔ "قلات ڈویژن میں سوئی کے مقام پر وافر قدرتی گیس موجود ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣١٣ )

اصل لفظ: قُدْرَت