قدسیہ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - فرشتوں کا سا، پاکبازانہ؛ پاک عورت، قدسی صفات رکھنے والی۔ "نبوت کی روح قوت قدسیہ سے ممتاز ہوتی ہے۔" ( ١٩٥٣ء، حکماء اسلام، ١٣٢:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'قدسی' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ تانیث و نسبت ملانے سے صفت 'قدسیہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم بھی مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں "تہذیب الخصائل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فرشتوں کا سا، پاکبازانہ؛ پاک عورت، قدسی صفات رکھنے والی۔ "نبوت کی روح قوت قدسیہ سے ممتاز ہوتی ہے۔" ( ١٩٥٣ء، حکماء اسلام، ١٣٢:١ )
اصل لفظ: قدس