قدمچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیت الخلا کے اندر کا وہ حصہ جس پر پاؤں رکھ کر رفع حاجت کیلیے بیٹھتے ہیں، کھڈی کا پاکھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیت الخلا کے اندر کا وہ حصہ جس پر پاؤں رکھ کر رفع حاجت کیلیے بیٹھتے ہیں، کھڈی کا پاکھا۔