قدیمی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پرانا، پرانے زمانے سے، عرصے کا، بوڑھا؛ گزشتہ۔ "قدیمی مصر کی ایک اور مشہور فرمانروا ملکہ نفرینش گزری ہے جو ١٣٧٠ ق م میں حکمراں تھی۔"      ( ١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ١٠٨٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قدیم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے صفت 'قدیمی' بنا۔ ١٦٨٢ء میں "رضوان شاہ و روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: قدم