قرء

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طہر، حیض، (عموماً) دو حیضوں کے درمیان میں عورت کی پاکی کا زمانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طہر، حیض، (عموماً) دو حیضوں کے درمیان میں عورت کی پاکی کا زمانہ۔