قرض
معنی
١ - اُدھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)۔ "اس کی زندگی پر گزرتی ہے۔" ( ١٩٨٣ء، معاش جغرافیہ پاکستان، ٧٧ ) ٢ - [ مجازا ] بدلہ، انتقام۔ "قرض، بدلہ اور انتقام کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔" ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٤٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں معنی و ساخت کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں