قرضہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ادھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)۔ "سب سے اہم اور قابل ذکر مد "قرضہ جات" ہیں۔"      ( ١٩٣٧ء، اصول معاشیات (ترجمہ)، ٦٣١:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قرض' کے ساتھ فارسی زبان سے 'ہ' بطور لاحقہ ملانے سے اسم 'قرضہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ادھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)۔ "سب سے اہم اور قابل ذکر مد "قرضہ جات" ہیں۔"      ( ١٩٣٧ء، اصول معاشیات (ترجمہ)، ٦٣١:١ )

جنس: مذکر