قرطمان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یہ ایک دانہ ہے کہ جو اور گیہوں کے درمیان میں پیدا ہوتا ہے نیز ایک بڑا درخت جو چنار کے درخت کی طرح ہوتا ہے اور اس کے پتے آڑو کے پتے سے مشابہ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یہ ایک دانہ ہے کہ جو اور گیہوں کے درمیان میں پیدا ہوتا ہے نیز ایک بڑا درخت جو چنار کے درخت کی طرح ہوتا ہے اور اس کے پتے آڑو کے پتے سے مشابہ ہوتے ہیں۔