قرع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جراحی) جلد کی ایک بیماری جو فاسد مادے کے پیدا ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اور جگہ جگہ سر یا داڑھی کے بال گرا دیتی ہے، بال خورہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (جراحی) جلد کی ایک بیماری جو فاسد مادے کے پیدا ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اور جگہ جگہ سر یا داڑھی کے بال گرا دیتی ہے، بال خورہ۔ قرع انبیق (عربی)