قرقر
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - مرغی کی کڑ کڑاہٹ، غوں غوں، غٹرغوں، کبوتر کے بولنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - مرغی کی کڑ کڑاہٹ، غوں غوں، غٹرغوں، کبوتر کے بولنے کی آواز۔