قرقرانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - پیٹ کا گڑ گڑ کرنا، پیٹ کا آواز کرنا نیز کبوتر وغیرہ کا غوں غوں غٹر غوں کرنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - پیٹ کا گڑ گڑ کرنا، پیٹ کا آواز کرنا نیز کبوتر وغیرہ کا غوں غوں غٹر غوں کرنا۔