قرقمان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چیز ہے قیر کی طرح کہ عرب میں کھجور اور گوگل کے درخت کے اندر سے نکلتی ہے نیز ایک لکڑی جو گوگل کے درخت میں سے نکلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک چیز ہے قیر کی طرح کہ عرب میں کھجور اور گوگل کے درخت کے اندر سے نکلتی ہے نیز ایک لکڑی جو گوگل کے درخت میں سے نکلتی ہے۔