قرلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بدکنے والا آبی پرندہ، ایک شکاری چڑیا جو پانی میں غوطہ مار کے مچھلیوں کو نکال لیتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک بدکنے والا آبی پرندہ، ایک شکاری چڑیا جو پانی میں غوطہ مار کے مچھلیوں کو نکال لیتی ہے۔