قرمز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے۔