قرنی
معنی
١ - لمبی مدت کا، صد سالہ۔ "طویل مدتی تغیرات کا دوسرا نام قرنی روش ہے۔" ( ١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٩٠ ) ٢ - [ حیوانیات ] سخت، ٹھوس (سینگ کی طرح)۔ "بیلین قرنی یا ہارنی مادہ ہے۔" ( ١٩٨٢ء، میمیلیا، ٩٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قرن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت 'قرنی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں