قزاق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راہزن، لٹیرا، ڈاکو۔ "ہم نے مسجد کے دروازے بند کروا دیے تاکہ حکومت کے کارندے تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قزاق بن کر نہ آئیں۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٩٣ )
اشتقاق
ترکی زبان سے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوانِ شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - راہزن، لٹیرا، ڈاکو۔ "ہم نے مسجد کے دروازے بند کروا دیے تاکہ حکومت کے کارندے تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قزاق بن کر نہ آئیں۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٩٣ )
جنس: مذکر