قزاگند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چلتہ، ایک قسم کا لباس جو لڑائی کے وقت پہنا جاتا ہے اس کے اندر کچا ریشم بھرا جاتا ہے تاکہ تلوار کا اثر نہ ہو نیز، نہالی، توشک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چلتہ، ایک قسم کا لباس جو لڑائی کے وقت پہنا جاتا ہے اس کے اندر کچا ریشم بھرا جاتا ہے تاکہ تلوار کا اثر نہ ہو نیز، نہالی، توشک۔