قزح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ، اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ، اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے۔ قزح رنگ (عربی)