قزع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا، سر کے تھوڑے بال صاف کروانا۔ "قزع سے نبی علیہ السلام نے منع فرمایا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، صحیفہ اہل حدیث، کراچی، ٣ ستمبر، ٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٩ء میں "صحیفہ اہل حدیث" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر