قصار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھوبی۔ "اور کوئی حدّاد اور کوئی ورّاق اور کوئی قصار"۔      ( ١٩٠٢ء، ہدایت المسملین بشرح نجات المسلمین، ٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں ١٨٧٩ء کو "مسدس حالی" میں استعمال ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دھوبی۔ "اور کوئی حدّاد اور کوئی ورّاق اور کوئی قصار"۔      ( ١٩٠٢ء، ہدایت المسملین بشرح نجات المسلمین، ٢٠ )

اصل لفظ: قصس
جنس: مذکر