قصیر
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنٰی، معمولی، پست۔ "کلمے کے کشیدہ یعنی طویل مصوتے قصیر یا مختصر ہو جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٢ء، اردو قواعد، ٢٨ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنٰی، معمولی، پست۔ "کلمے کے کشیدہ یعنی طویل مصوتے قصیر یا مختصر ہو جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٢ء، اردو قواعد، ٢٨ )
اصل لفظ: قصر