قط
قسم کلام: اسم حاصل مصدر
معنی
١ - چوڑائی میں تراش یا کاٹ، قلم کی نوک کو کاٹنا۔ جہاں ایک جنس سقط کی طرح نظر کلکِ ناخوردہ قط کی طرح ( ١٩٧٠ء، برش قلم، ٦١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے عربی میں اصل تلفظ 'قط' رائج ہے لیکن اردو میں ایسا نہیں ہے۔ ١٦٦٥ء کو علی نامہ میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: قط
جنس: مذکر