قطعًا
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ہرگز، اصلاً یکسر، بالکل۔ "پیٹ میں مخصوص جگہ پر سختی کی شکایت بتائی جو استاد کو ٹٹولنے سے قطعاً کہیں محسوس نہ ہوئی۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ١٢٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قطع' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقہ تمیز ملانے سے 'قطعاً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہرگز، اصلاً یکسر، بالکل۔ "پیٹ میں مخصوص جگہ پر سختی کی شکایت بتائی جو استاد کو ٹٹولنے سے قطعاً کہیں محسوس نہ ہوئی۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ١٢٣ )
اصل لفظ: عربی