قعدہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بیٹھنا، (فقہ) نماز میں "التحیات" پڑھتے وقت بیٹھنا، قعود۔ "ایسے زور کا جھٹکا لگا کہ اوسان خطا ہو گئے . میں سنبھل کر قعدہ کی حالت میں بیٹھ گیا۔"      ( ١٩٧١ء، تحدیث نعمت، ٥٩٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤٤ء میں "خلاصۃ الفقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیٹھنا، (فقہ) نماز میں "التحیات" پڑھتے وقت بیٹھنا، قعود۔ "ایسے زور کا جھٹکا لگا کہ اوسان خطا ہو گئے . میں سنبھل کر قعدہ کی حالت میں بیٹھ گیا۔"      ( ١٩٧١ء، تحدیث نعمت، ٥٩٩ )

اصل لفظ: قعد
جنس: مذکر