قلت
معنی
١ - کمی، (خواہ مقدار میں ہو یا کیفیت میں) (کثرت کا نقیض)۔ "کسی خطے میں بارش کی کثرت یا قلت کی وجہ سے کیا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی، معاشی جغرافیہ، ١٤ ) ٢ - عسرت، تنگی، دقّت، دشواری۔ (فرہنگ آصفیہ)
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مسعتمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کمی، (خواہ مقدار میں ہو یا کیفیت میں) (کثرت کا نقیض)۔ "کسی خطے میں بارش کی کثرت یا قلت کی وجہ سے کیا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی، معاشی جغرافیہ، ١٤ )