قناعت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تھوڑی سی چیز پر رضامندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کر لینے کی خو (ہوس کی ضد)۔ "قناعت اس کی عادت تھی۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ٩٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل حالت میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تھوڑی سی چیز پر رضامندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کر لینے کی خو (ہوس کی ضد)۔ "قناعت اس کی عادت تھی۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ٩٣ )
اصل لفظ: قنع
جنس: مؤنث