قورمہ
معنی
١ - گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی و ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت۔ "محبوب زمانہ بکرے کا قورمہ آیا۔" ( ١٩٨٧ء، نگار، کراچی، ستمبر، ٤٧ )
اشتقاق
ترکی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "مثنویاتِ میر حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں