قچقار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سینگوں والا مینڈھا جسے شرط باندھ کر لڑایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سینگوں والا مینڈھا جسے شرط باندھ کر لڑایا جاتا ہے۔