قیومیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - قائم رکھنا، برقرار رکھنا۔ "یہ کہنا کہ فرشتوں کا حامل عرش ہونا شان قیومیت کے منافی ہے ایک عجیب طرح کی سطحیت ہے۔" ( ١٩٦٧ء، صدق جدید، لکھنو، ٢٧ اکتوبر، ٤ )
اشتقاق
قیم قَیُّوم قَیُّومِیَّت
مثالیں
١ - قائم رکھنا، برقرار رکھنا۔ "یہ کہنا کہ فرشتوں کا حامل عرش ہونا شان قیومیت کے منافی ہے ایک عجیب طرح کی سطحیت ہے۔" ( ١٩٦٧ء، صدق جدید، لکھنو، ٢٧ اکتوبر، ٤ )
اصل لفظ: قیم
جنس: مؤنث