لابسٹر
معنی
١ - جھینگا مچھلی، ایک بڑی خوردنی آبی ڈنٹھل نما آنکھ والی دہ یا قشر دار مچھلی جس کے دو بڑے پنجے ہوتے ہیں جو ٹانگوں کی پہلی جوڑی کی اصلاح شدہ صورت ہے۔ "اگر لابسٹر بڑی ہوں تو آٹھ ورنہ دس عدد لے لو۔" ( ١٩٠٨ء، خوان ہندی (ترجمہ)، ٣٥ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "خوان ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں