لاتعلق

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - کوئی تعلق یا علاقہ نہ رکھنے والا، غیر متعلق، الگ، بے تعلق۔ "بہت سے لاتعلق افراد کا رشتہ یکایک محکمے اور اس کے عملے سے قائم ہو گیا۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے 'لا' حرف نفی کے ساتھ عربی اسم 'تعلق' لگانے سے مرکب 'لاتعلق' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "حصار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کوئی تعلق یا علاقہ نہ رکھنے والا، غیر متعلق، الگ، بے تعلق۔ "بہت سے لاتعلق افراد کا رشتہ یکایک محکمے اور اس کے عملے سے قائم ہو گیا۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٩ )