لاریب

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - یقینناً، بے شک، بلاشبہ۔ "سفر لاریب زندگی ہے لیکن کبھی کبھار موت کا بہانہ بھی بن جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفرنامہ، ٢٦ )

اشتقاق

عربی حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی اسم 'ریب' لگانے سے مرکب 'لاریب' اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - یقینناً، بے شک، بلاشبہ۔ "سفر لاریب زندگی ہے لیکن کبھی کبھار موت کا بہانہ بھی بن جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفرنامہ، ٢٦ )