لاشعور
معنی
١ - ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں۔ "اردو رسم الخط کی تبیدیلی کی مخالفت کرنے والوں کے لاشعور میں بھی یہی رویہ کار فرما رہا۔" ( ١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ١٧٨ )
اشتقاق
عربی حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی اسم 'شعور' لگانے سے مرکب 'لاشعور' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "پرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں