لافانی
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی۔ "ان کے نزدیک وہ فانی نہیں لافانی تھا۔" ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٢٨:١ )
اشتقاق
عربی زبان میں حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی صفت 'فانی' لگانے سے مرکب 'لافانی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "سیف و سبو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی۔ "ان کے نزدیک وہ فانی نہیں لافانی تھا۔" ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٢٨:١ )