لالچ
معنی
١ - حرص، طمع۔ "ساتھ ہی ساتھ ہر دنیاوی برائی میں بھی مبتلا رہتے ہیں، جھوٹ، فریب ناانصافی، لالچ اور دکھاوا۔" ( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، مئی، ٤٨ ) ٢ - ترغیب، پھسلاوا۔ "ان کو لالچ دیا کہ . ہمیشہ دیا کریں گے۔" ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٨٦:١ )
اشتقاق
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "ابراہیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں