لان
معنی
١ - گھاس کا قطعہ، سبزہ زار، گھاس کا قطعہ جس کی گھاس کاٹ کر ہموار کر دی گئی ہو، انگریزی میں Lawn ۔ "اسمبلی ہال کے سامنے لان میں چاروں طرف درخت یوں تھے کہ سر جوڑے کھڑے تھے"۔ ( ١٩٩٢ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٥٤ )
اشتقاق
انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ بول چال کی زبان میں استعمال ہونے لگا تحریری صورت میں ایک لمبا عرصہ بعد آیا۔ ١٩٣٦ء کو ڈاکٹر ذاکر حسین کے خطبات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں