لاٹھ
معنی
١ - ستون، مینار، کھمبا۔ 'داخل ہوتا ہوں تو . پھر آگے کوئی لاٹھ کھڑی ہوئی، کچھ ستون، کوئی بلند قامت مورتی"۔ ( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٦٩ ) ٢ - لاٹھی، لٹھ۔ 'دونوں سروں سے ایک ایک انچھ چھوڑ کر لاٹھ کے اوپر دو نوکدار کبڑیاں پہنائی جاتی ہیں"۔ ( ١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٣٠٧ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں آیا۔ ١٨٧٤ء کو 'کلیات نظم حالی" میں مستعمل ملتا ہے
مثالیں