لاٹھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اوسط درجے کی موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی)، عصا، چوب دستی۔ "میرے ایک ہاتھ میں لاٹھی تھی، دوسرے میں لالٹین۔" ( ١٩٨٩ء، دریچے، ٧٩ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لاٹھ' کے ساتھ 'ی' بطور 'لاحقۂ تصغیر' لگانے سے 'لاٹھی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اوسط درجے کی موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی)، عصا، چوب دستی۔ "میرے ایک ہاتھ میں لاٹھی تھی، دوسرے میں لالٹین۔" ( ١٩٨٩ء، دریچے، ٧٩ )
جنس: مؤنث