لاچاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی۔ "مسٹر بھٹو نے بڑی لاچاری کے عالم میں انہیں جواب دیا۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧٥ )
اشتقاق
عربی مرکب 'لاچار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'لاچاری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی۔ "مسٹر بھٹو نے بڑی لاچاری کے عالم میں انہیں جواب دیا۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧٥ )
جنس: مؤنث