لبادہ
معنی
١ - جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی)۔ "وہ لوگ جو بھاری بھر کم لبادوں میں ملبوس ہیں۔" ( ١٩٨٩ء، سمندر اگر میرے اندر گرے، ١٨ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں