لبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک طرح کا گوند جس کے جلانے سے خوشبودار دھنواں نکلتا ہے، کنور، لوبان۔ "لبان خوشبودار گوند ہے . جاوا سے لایا جاتا ہے . مثل کافور آگ پر اڑ جاتا ہے۔"      ( ١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١٥٨:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لوبان' کی تخفیف ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "خردِ افروز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر