لتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ۔